the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ نے آج کہا کہ وہ میری لینڈ عدالت کے ایک وفاقی جج کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے نظر ثانی سفرپابندی سے متعلق حکم پر روک لگانے والے فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔امریکہ کا محکمہ انصاف اب میری لینڈ عدالت کے فیصلے کے خلاف ورجینیا کے رچمنڈ



سرکٹ عدالت میں اپیل میں کرے گا۔خیال ر ہے کہ میری لینڈ اور ہوائی ریاست کی عدالت نے صدر ٹرمپ کے سفرپابندی سے متعلق اس نئے حکم پر روک لگا دی تھی جس میں انہوں نے چھ مسلم ممالک کے مسافروں اور پناہ گزینوں کے امریکہ میں عارضی داخلہ پر پابندی لگا دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.